Posts

Showing posts with the label The story related to the sacrifice of the red cow during the time of Hazrat Musa (peace be upon him).

The story related to the sacrifice of the red cow during the time of Hazrat Musa (peace be upon him).حق بابا بلاگ

Image
The story related to the sacrifice of the red cow during the time of Hazrat Musa (peace be upon him). حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں سرخ گائے کی قربانی سے متعلق کہانی  سب سے پہلے درود و سلام محمد و آل محمد ص پر اور اوّل و آخر تمام بزرگانِ دین پر اللھم صل علی محمد و آل محمد ص  اس سے پہلے کہ میں اس موضوع پر گفتگو کا آغاز کروں تو بہتر ہوگا کہ اس بات پر سب سے پہلے روشنی ڈالی جائے کہ مجھ ناچیز سے انسان کے پاس یہ معلومات کس طرح اور کہاں سے میسر آئی،؟  یہ بات ہے 2019 کی کہ جن دنوں میں قلندر بابا اولیاء اللہ بابا جوگی ع کی خدمت میں موجود و مصروف تھا، اور اک دن دوپہر کے وقت انہوں نے مجھ سے کہا کہ میں کچھ وقت کے لیے حالت خلوت میں رہوں گا جب تک میں خود تمہارے ساتھ کلام نہ کروں تم نے مجھ سے کسی بھی قسم کی گفتگو کرنے سے پرہیز کرنا ہے، اور کہیں سیر و تفریح کا ارادہ رکھتے ہو تو چلے جاؤ، وغیرہ، اس کے بعد میں نے سوچا کہ کیوں نا کوئی فلم ہی دیکھ لی جائے تو میں نے یوٹیوب پر فلم دیکھنے کا ارادہ کرتے ہوئے سرچ میں اسلامی موویز لکھا تو میرے سامنے چند فلمیں اوپن ہو گئیں جن میں سے ایک تھی Ha...