Print on demand products
Matte Canvas, Stretched, 1.25"for Home
decoration
جیسا کہ ڈیجیٹل ٹولز کو استعمال کرتے ہوئے ہم مختلف منفرد ڈیزائنوں کی تخلیق کرتے ہیں تو کیا ہی اچھا ہو گا کہ کیوں نہ ان کو پرنٹ کر کے گھروں کی سجاوٹ کیلئے استعمال کیا جائے،
اسی نقطہ نظر سے کینوس پر مختلف اقسام ڈیزائن کی تیار شدہ تصاویر پیش خدمت ہیں جنہیں کسی بھی وقت پرنٹنگ کیلئے Printify store پر آرڈر کیا جا سکتا ہے،