Urdu calligraphy course online, Nastaleeq handwriting classes, learn khatati
**المصوّر آرٹ سٹوڈیو لیہ** (HAQ’BABA DESIGN & PRINT) آپ کے لیے روایتی دستی خطاطی، جدید ڈجیٹل ڈیزائننگ اور آن ڈیمانڈ پرنٹنگ کی بہترین اور اعلیٰ معیار کی خدمات فراہم کرتا ہے۔ ہم آپ کے کاروباری برانڈ اور ذاتی فنکارانہ ضروریات کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق سجاتے ہیں۔
پنسل، مارکر اور روایتی قلم سے اردو و عربی کی خوبصورت دستی خطاطی، لوحِ قرآنی اور کسٹم آرٹ ورکس کی تخلیق۔
اردو و انگریزی ٹائپوگرافی، لوگو ڈیزائننگ، سوشل میڈیا پوسٹرز، فلائرز اور برانڈنگ کے لیے جدید ڈجیٹل ڈائریکٹ ڈیزائنز۔
ٹی شرٹس، مگ، کپڑوں، ہڈیز، فلیکس، بینرز اور تحائف پر دلکش ڈیزائنز کی اعلیٰ معیار کی پرنٹنگ اور تجارتی پروڈکٹس۔
HAQ’BABA اکیڈمی کے تحت اردو نستعلیق اور خوشخطی سیکھنے کے لیے آن لائن کلاسز اور رہنمائی۔
محلہ نور آباد، قریب پل انگرا روڈ، وارڈ نمبر 15، لیہ (Punjab, Pakistan)
📞 فون نمبر: +92 335 7787199
Learn Khatati, Urdu Font Design & Create Print-on-Demand Wall Art for Home Decor. From Basics to Advanced.
خوشخطی سیکھیں، اپنا اردو فونٹ ڈیزائن کریں، اور وال آرٹ بنا کر کمائیں۔
💬 Join WhatsApp for Admission 📍 View on Google Map - Al-Musawwir Art Studio, Layyah
Design your own products with beautiful Urdu typography! Perfect for personalization.
اب اپنے پروڈکٹس کے لیے بہترین اردو خطاطی اور فونٹس کا استعمال کریں!
Comments