Posts

Showing posts from March 24, 2024

Poetry, Dr. Allama Muhammad Iqbalحق بابا بلاگ

Image
Poetry, Dr. Allama Muhammad Iqbal  

Digital Arts services provider حق بابا بلاگ

Image
  HAQ'BABA on CANVA WEBSITE link

HAQ'BABA DIGITAL ARTS

Image
HAQ'BABA   DIGITAL  ARTS SERVICES اردو اور انگریزی زبانوں میں اپنے اشتہارات کے منفرد ڈیزائن تخلیق کروائیں، وقت کی بچت اہم ہے، اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہر کسی کا وقت قیمتی ہوتا ہے، اسی سلسلے میں ہم آپ تمام کاروباری و دیگر احباب کو جو سروسز فراہم کر رہے ہیں اس میں ویب بینرز، پوسٹرز، بزنس کارڈز، اور اس کے علاوہ آپ کے مواد سے متعلق ڈیجیٹل آرٹ ڈیزائنز کی تخلیق شامل ہے، ہماری سروسز حاصل کرنے کے لیے ای میل ایڈریس، واٹس ایپ، بلاگر، اور کینوا پر موجود ہماری ویب سائٹس پر وزٹ کر کے ہمارے ڈیزائن کردہ مواد سے لطف اندوز ہوں شکریہ  As digital art designs are being introduced in new ways every day and every designer is presenting their designs better and better and individually, in the same way we also try to serve you. Present by creating new and individual designs, as you and all of us know that each person has a different way of thinking than another person, just as everyone's fingerprints are not the same, each person's creation is also different from another. Yes, HAQ'BABA DIGITA...

What is Blogging? Article about Blogging حق بابا بلاگ

Image
The Blogging بلاگنگ کی تعریف: بلاگنگ ایک ایسا عمل ہے جس میں کوئی شخص اپنے خیالات، تجربات اور رائے کو آن لائن ایک بلاگ کے ذریعے شیئر کرتا ہے۔ بلاگ ایک ویب سائٹ ہے جس میں بلاگ پوسٹس کی ایک ترتیب وار فہرست ہوتی ہے۔ بلاگ پوسٹس عام طور پر متن، تصاویر اور ویڈیوز پر مشتمل ہوتی ہیں۔ بلاگنگ کے فوائد: بلاگنگ کے کئی فوائد ہیں، جن میں سے چند درج ذیل ہیں: اپنے خیالات اور تجربات کو شیئر کرنے کا ایک مؤثر طریقہ نئے لوگوں سے رابطہ کرنے اور تعلقات استوار کرنے کا ایک اچھا ذریعہ اپنے علم اور مہارت کو دوسروں کے ساتھ بانٹنے کا ایک مفید طریقہ اپنی ذاتی برانڈ بنانے اور اپنے کاروبار کو فروغ دینے کا ایک معاون ذریعہ بلاگر ڈاٹ کام پر بلاگنگ: بلاگر ڈاٹ کام ایک مفت بلاگنگ پلیٹ فارم ہے جو گوگل کے ذریعہ چلایا جاتا ہے۔ یہ بلاگنگ شروع کرنے کا ایک آسان اور آسان طریقہ ہے۔ بلاگر ڈاٹ کام پر بلاگ بنانے کے لیے، آپ کو صرف ایک گوگل اکاؤنٹ کی ضرورت ہے۔ بلاگر ڈاٹ کام پر بلاگ بنانے کے مراحل: اپنے گوگل اکاؤنٹ سے https://www.blogger.com/ پر جائیں۔ "نیا بلاگ بنائیں" پر کلک کریں۔ اپنے بلاگ کے لیے ایک عنوان اور ایڈریس درج کر...

My Story حق بابا بلاگ

Image
  MY STORY   یہ بات ہے 2005 کی جب میں نے اپنی میچور لائف کا آغاز کیا اور پینٹرز اینڈ آرٹسٹ ایم صفدر عباس لیہ کے نام پر اپنے کاروبار کا آغاز کیا تھا، پاکستان کے شہر لیہ ضلع، صوبہ پنجاب میں اس وقت تک جدید مشینی پرنٹنگ دستیاب نہیں تھیں اور مینول ہاتھ سے تیار کردہ منفرد ڈیزائنز پر مشتمل بینرز اور سائن بورڈز کو متعلقہ جگہوں پر آویزاں کیا جاتا تھا جو کہ ہمارے کلچر کا ایک بہترین ایڈورٹائزمنٹ کا طور طریقہ سمجھا جاتا تھا، پھر پینافلکس کا آغاز ہوا اور اب تک تو سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس پر مشتمل متعدد وسائل اپنا لوہا منوّاتے نظر آ رہے ہیں، اور دنیا بھر میں بآسانی دستیابی سے منفرد سروسز اور کاروبار متعارف کرانے کے لئے پہلے جتنی محنت  کی ضرورت ہی نہیں، اس متعلق سروسز کی فراہمی میں کمی کے باعث اور کمپیٹیشن و دیگر صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اور گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ مشورہ کیا کہ کیوں نہ کسی دوسرے ملک میں کوئی نوکری کر لی جائے تاکہ ان حالات کو بہتر بنایا جا سکے، تو ایک دوست جس کا نام قاضی بدر تھا کے سسرال میں ان کی بیوی کے بھائی جن کا نام عبدالعزیز راجپوت تھا، اور وہ دبئی میں بطو...