حلوہ پر مبنی ایک آرٹیکل، مذہبی جماعتوں کا ردعمل، ایک سوال، اور کچھ خیالات، حق بابا بلاگ
عربی کیلیگرافی لباس پر لکھا لفظ حلوہ اور اس سلسلے میں مختلف اذہان کے تبصرے، اور چند دیگر سوالات، حال ہی میں کچھ روز قبل پاکستان کے نیوز چینلز پر خبر بریک کی گئی ہے کہ ایک خاتون نے جو لباس زیب تن کیا ہوا تھا اس پر عربی کیلیگرافی میں لفظ حلوہ لکھا تھا جو کہ کچھ لوگوں اور علماء کے نزدیک گناہ ہے وغیرہ؛. موجودہ دور میں اکثر اوقات کچھ نہ کچھ عجیب سے عجیب معاملات نظر آتے ہیں مگر علم و ادب یا کلچر کے مطابق اگر جائزہ لیا جائے تو کچھ حد تک درست بھی ہوتے ہیں اور کچھ حد تک جہالت سے لیز بھی، جو ہمارا معاشرہ مختلف سوالات و سوچوں میں تقسیم ہو جاتا ہے، دوستو! ہم اگر علماء کی رائے پر غور کریں تو انکے مطابق یہ توہین مذہب ہے اور عام فہم لوگوں کے مطابق یہ صرف ایک فیشن سے زیادہ کچھ بھی نہیں، و دیگر،،، اب ذرا اس بات پر غور کرتے ہیں کہ علماء کرام کے مطابق جو سٹائل مذہبی اعتبار سے نظر آئے اس کو دنیاوی فیشن کے طور پر استعمال کرنا جرم ہے، جب کہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ لفظ حلوہ میں دین و ادب کا سوال کیسے پیدا ہوتا ہے وغیرہ؟ جہاں تک علماء کی بات ہے تو عربی زبان کی مشابہت کیلیگرافی کسی دوسرے شعبہ ...