حق بابا آرٹس اینڈ کلچر ہسٹری بلاگ المصور آرٹ سٹوڈیو نور آباد لیہ پنجاب پاکستان
کلچر اینڈ کلچرل آرٹ ورک المصور آرٹ سٹوڈیو نور آباد لیہ پنجاب پاکستان مندر مائی ماتا ع ہسٹری اینڈ آرٹ تعارف پنجاب پاکستان کے شہر ڈسٹرکٹ لیہ کے محلہ نور آباد میں موجود ایک کئی سو سال پرانا مندر مائی ماتا ع رانی کے نام سے پہچانا جاتا ہے جسکی تاریخ بہت قدیم ہے! کئی سو سال قبل مسیح یہ فیملی یہاں آباد ہوئی تھی اور اس وقت کے مطابق اس علاقے کے معتبر اور اولیاء کرام میں انکا شمار ہوتا ہے. لیہ کے بزرگ ولی اللہ پیر حضرت کموکامل رح جن کا مزار بھی اس مندر سے چند قدموں کی مسافت پر واقع ہے، کہا جاتا ہے کہ ماتا رانی رح کے بھائی ہیں اور اس علاقے کے پیر گھرانے میں شمار ہوتے تھے اور سب سے بڑے زمیندار بھی کافی عرصہ قبل.. ماتا ہندی زبان میں ماں کو کہتے ہیں اور کچھ بزرگوں کے مطابق ماتا رانی رح کا تعلق ہندو برہمن بتایا جاتا ہے.. جن کا ایمان محمد و آل محمد علیہ الصلوۃ والسلام پر تھا اور یہ ہندوستان کے کسی علاقے سے یہاں مقیم ہوئے پیر سید شاہ اشرف ع کا زمانہ اور یہ خاندان ایک ہی وقت تھا وغیرہ....! کہا جاتا ہے کہ عرب کے کسی ظالم مسلمان باد...