حق بابا پروڈکٹس بلاگ THE BEST AUTO RIKSHA
آٹو رکشہ بمعہ دلکش ڈیزائن منفرد انداز اور انفرادی ڈیزائن آرٹ کونٹینٹ پوسٹ بلاگ https://yo.fan/haqbaba حق بابا بلاگ پوسٹ دور ماضی میں گھوڑے پہ ایک ٹرالی کو جوڑ کر تانگہ کا نام دیا جاتا تھا اور اس کو شاہی سواری کے طور پر بھی جانا جاتا تھا مگر پھر جیسے ہی وہ وقت گزرا تو اسکی جگہ رکشہ نے لے لی انڈیا، پاکستان، چائنہ، بنگلہ دیش و دیگر ممالک میں اہمیت کا حامل ہے اور لوگ آج بھی اس پر شوق سے سواری کرتے ہیں اور موجودہ دور میں اس کا استعمال ایک زبردست شوق اور بہترین تصویر بن کر ابھرا جسکی ایک مثال آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں یورپ کے کسی بہترین کاریگر نے اس شکل کو خلق کیا اور اس کو نہایت عمدہ اور دلکش بھی بنایا اور آٹو ڈیزائن میں زبردست آرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے مزید لوگوں کو بھی اس شوق کی جانب گامزن ہونے پر مجبور کیا خراج تحسین پیش کرتا ہوں اس کے خالق کو زبردست....! اب جب کہ اس کے علاوہ بھی رکشے موجود ہیں مگر یہ ان سب میں انفرادی مقام رکھتے ہوئے مزید کاریگر کمیونٹی کو یہ پیغام دیتا ہے کہ اس شعبے سے منسلک احباب بھی مزید آئیڈیاز و ڈیزائنز کو متعارف کروا کر اس شا...