حق بابا پروڈکٹس بلاگ THE BEST AUTO RIKSHA

 آٹو رکشہ بمعہ دلکش ڈیزائن

  منفرد انداز اور انفرادی ڈیزائن آرٹ

کونٹینٹ پوسٹ بلاگ 

https://yo.fan/haqbaba

حق بابا بلاگ پوسٹ 



دور ماضی میں گھوڑے پہ ایک ٹرالی کو جوڑ کر تانگہ کا نام دیا جاتا تھا اور اس کو شاہی سواری کے طور پر بھی جانا جاتا تھا مگر پھر جیسے ہی وہ وقت گزرا تو اسکی جگہ رکشہ نے لے لی انڈیا، پاکستان، چائنہ، بنگلہ دیش و دیگر ممالک میں اہمیت کا حامل ہے اور لوگ آج بھی اس پر شوق سے سواری کرتے ہیں اور موجودہ دور میں اس کا استعمال ایک زبردست شوق اور بہترین تصویر بن کر ابھرا جسکی ایک مثال آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں یورپ کے کسی بہترین کاریگر نے اس شکل کو خلق کیا اور اس کو نہایت عمدہ اور دلکش بھی بنایا اور آٹو ڈیزائن میں زبردست آرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے مزید لوگوں کو بھی اس شوق کی جانب گامزن ہونے پر مجبور کیا خراج تحسین پیش کرتا ہوں اس کے خالق کو زبردست....! 



اب جب کہ اس کے علاوہ بھی رکشے موجود ہیں مگر یہ ان سب میں انفرادی مقام رکھتے ہوئے مزید کاریگر کمیونٹی کو یہ پیغام دیتا ہے کہ اس شعبے سے منسلک احباب بھی مزید آئیڈیاز و ڈیزائنز کو متعارف کروا کر اس شاہی سواری کے نکھار اور جدت کے بانی بن کر مثال اور پروڈکٹس کی دستیابی کا سبب بنیں جس سے نہ صرف ایک بزنس وجود میں آئے گا بلکہ سڑکوں پر ایک خوبصورت سواری کے طور پر بھی لوگوں کو لطف اندوز کرے گا شکریہ 

        صفدر عباس آرٹسٹ المصور آرٹ سٹوڈیو نور آباد لیہ پنجاب پاکستان 

                       

Haq Baba blog post



 In the distant past, a trolley attached to a horse was called Tanga and it was also known as a royal ride, but as soon as that time passed, it was replaced by the rickshaw in India, Pakistan, China, Bangladesh. And it is important in other countries and people still ride it with passion and nowadays its use has emerged as a great hobby and a great picture, an example of which I am presenting to you by one of the best craftsmen in Europe. created this look and made it very cool and attractive and by showing great artistry in auto design he forced more people to take up this hobby. ....!


 Now that there are other rickshaws, but this one has a unique place among them all and gives a message to the artisan community that the friends associated with this sector are also introducing more ideas and designs to refine and innovate this royal ride. Be the founder and lead by example and make products available that will not only make a business happen but also make people enjoy the road as a beautiful ride.Thanks

Safdar Abbas Haqbabaproducts.blogspot.com 

 
HAQ'BABA BLOGS

Articles Writing AFFILIATES promotions Marketing Paintings and Arts Urdu calligrapher And others services provider or Publisher المصوّر آرٹ سٹوڈیو لیہ پنجاب پاکستان

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

Previous Post Next Post

HAQ'BABA BLOGS

Sportswear tees (POD products)