HAQ'BABA BLOGS (ABOUT US PAGE)

 HAQ’BABA BLOGS ABOUT US









ہم نے اپنے اس بلاگر ویبسائٹ میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں! 


آج سے پہلے ہم نے جب اپنی اس ویب سائٹ کا آغاز کیا تھا تو اس وقت ہماری توجہ ایفلیئٹ پروموشن سروسز پر مرکوز ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف اقسام آرٹ سروسز اور ٹاپکس پر بھی رہی تھی جو کہ اب بھی ہے مگر اس کو ایک حد تک محدود کر دیا گیا ہے، 

منفرد ٹاپکس پر مشتمل آرٹیکلز اس سے زیادہ معلومات کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے میں مدد کرتا ہے تو اس کی وجہ سے لوگوں کو مزید ایمیزون پر فروخت کی جانے والی مختلف اقسام مصنوعات بھی خریدنے کا اشارہ شامل ہوتا تھا کیونکہ ہم اس وقت ایمیزون ایسوسی ایٹ پروگرام کے تحت ایفلیئٹ پروموشن سروسز کا حصہ رہے ہیں، 

ہم سابقہ ان تمام پوسٹس کو ختم نہیں کر رہے ہیں جو ایمیزون ایفلیئٹ پروموشن یا دیگر کے تحت حق بابا بلاگز پر شائع کی گئیں تھیں، ہاں مگر اس متعلق صفحات کو اب ہٹا دیا گیا ہے، 

اس کے علاوہ مختلف ٹاپکس سے متعلق معلوماتی آرٹیکلز لکھنا اور دوسروں تک معلومات پہنچانا نالج میں اضافے کا باعث ہوتا ہے تو وہ ضرورت کے مطابق درست اور حقیقی مواد و معلومات فراہم کرنے کا سلسلہ وقتاً فوقتاً شاید چلتا رہے گا، 

موجودہ سرگرمیاں، 



پرنٹ آن ڈیمانڈ مصنوعات کی آن لائن سیلز کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، جس میں ہم انفرادی دلچسپ اور تخلیقی صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف مصنوعات پر ڈیزائن آرٹ کو شامل کرتے ہیں تاکہ وہ لوگ جو اپنے سٹورز (آن لائن /آف لائن) پر فروخت کرنے کے لیے سرچ کرتے ہوں، یا اپنی سرمایہ کاری مہمات کے تحت اپنے کاروبار کے لیے انفرادی ڈیزائنوں پر محیط مصنوعات کی تلاش میں ہوں تاکہ وہ ان کی فروخت سے منافع حاصل کریں، اس کے علاوہ کوئی بھی انہیں بآسانی خرید سکتا ہے، ہمارا سٹور حق بابا پرنٹ سٹور کے نام سے Printify website پر قائم کردہ ہے، با آسانی پورے یورپ میں یا جہاں جہاں تک Printify ڈراپ شپنگ فراہم کر رہا ہے با آسانی خریدار خریداری کر سکتے ہیں مزید 


نوٹ!!! 

برائے کرم نوٹ فرما لیں کہ ہم اپنی اس ویب سائٹ پر شائع کردہ پرنٹ آن ڈیمانڈ مصنوعات کی پیمنٹس وصول نہیں کرتے اور نہ ہی اپنے دیگر کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہم کسی سے پیمنٹس وصول کرتے ہیں؛؛ اس کے لیے جب بھی کوئی گاہک ہماری ڈیزائن کردہ مصنوعات کو خریدنے کے لیے لنک پر کلک کر کے ہمارے پاپ اپ سٹور پر جاتا ہے تو اس کو پیمنٹس کی سیکیور ادائیگی Printify website کی جانب سے فراہم کردہ اصولوں کے مطابق کرنی ہوتی ہیں اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ کار شامل نہیں ہے اگر کوئی شخص بھی ایسا دعویٰ کرتا ہو گا جو اس اصول کے برعکس ہو تو فوراً اس کی رپورٹ کریں تاکہ دھوکہ سے محفوظ رہا جا سکے شکریہ 








 





Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

HAQ'BABA BLOGS

Home decoration (POD products)