Print on demand products & Maker of digital banners, posters with individual designs
We are designing banners and posters etc with unique style, visit our whatsapp business catalog to avail services, click to view our showcase of unique style and design templates in Urdu and English languages. (Upwork)
پاکستان سمیت دنیا بھر کے لیے انفرادی ڈیزائنوں پر محیط ڈیجیٹل بینرز، پوسٹرز، بزنس کارڈز وغیرہ بنوانے کے لئے رابطہ کریں،
نوٹ : بذریعہ کینوا و دیگر گرافکس ایپس سے ڈیجیٹل آرٹ سروسز فراہم کر رہے ہیں، سروسز چارجز پاکستان میں Rs500 سے لے کر مزید کارکردگی کے مطابق طے کئے جاتے ہیں اور یورپ و دیگر کے لیے USD 5.00 سے شروع ہے،
پاکستان میں ہم پیمنٹس کی وصولی کے لیے یو پیسہ ایپ کا استعمال کر رہے ہیں اور دیگر کے لیے PAYONEER، اس کے علاوہ گوگل پے کا استعمال بھی شاید آئندہ دنوں میں پاکستان کے لیے ممکن ہو جائے گا،
ڈیجیٹل بینرز، پوسٹرز کی اہمیت
جب ہم خوبصورت ڈیزائن کردہ پروڈکٹس یا کاروبار کی مشہوری کیلئے بینرز، پوسٹرز تیار کرتے ہیں تو اس کی دلکشی اور منفرد انداز سے گاہک کو فروخت کی جانے والی اشیاء کے متعلق آگاہی فراہم ہوتی ہے، جیسے کہ ایک مٹھائی کی دکان کا مالک ہم سے پوسٹرز، یا میگزین پورٹریٹ اپنے کاروبار سے متعلق بنواتا ہے، وہ چاہتا ہے کہ ویڈیو میں ہر پوسٹر پر اس کی دکان پر فروخت ہونے والی مٹھائی کا مینیو معہ تصاویر نمایا بنا ہوا ہو تاکہ گاہک کو مزید معلومات فراہم ہو، اور فروخت و میعار میں اضافہ کا باعث بن جائے، تو یہ ایک بہترین ایڈورٹائزمنٹ کا طریقہ کار ہے، جس میں اس کی دکان پر کیا کیا فروخت ہو رہا ہے اس کی آگاہی حاصل ہوتی رہے گی،
اپنے پوسٹرز، بینرز کو پبلک پلیس پر لگائی گئی سکرین پر نمایاں کریں
HAQ’BABA DIGITAL BANNERS, POSTERS MAKER FOR YOUR ONLINE /OFFLINE BUSINESS از HAQ'BABA DIGITAL ARTS STUDIO
لیہ شہر کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی پبلک ایل سی ڈیز لوکل بزنسز کے اشتہارات چلاتے ہوئے نظر آتی ہیں، جائزہ لیا تو اکثر لوگوں کو دلچسپی کے ساتھ اشتہارات کو پڑھتے ہوئے دیکھا تو خوشی ہوئی اور ایک منفرد آئیڈیا سمجھ میں آیا تو اس سروس کا آغاز کر دیا، تاکہ ہم آپ کے لیے مزید خوبصورت اشتہارات پر مشتمل مواد کو خوبصورت پوسٹرز، بینرز کی شکل میں تشکیل دے کر آپ کے کاروبار کی ایڈورٹائزمنٹ میں اپنا کردار نبھا سکیں، بہرحال ڈیجیٹل بینرز، پوسٹرز آف لائن، اور آن لائن سوشل میڈیا پر بھی نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں،
نوٹ
لوکل کاروباروں کے مالکان ایل سی ڈی پر اپنے اشتہارات کے علاوہ بامعاوضہ دوسرے کاروباروں کے اشتہارات بھی چلا کر کمائی حاصل کر سکتے ہیں، مارکیٹ میں تمام دکانوں پر فروخت ہونے والی اشیاء کی قیمتوں، و دیگر اقسام معلومات کو فراہم کرنے کے لیے بڑی سی ایل سی ڈی ایک زبردست انتخاب ثابت ہو سکتا ہے، ہمیں پاکستان اور دنیا بھر کے لوگ اس سروس کو حاصل کرنے کے لیے جوائن کر سکتے ہیں واٹس ایپ بزنس کیٹلاگ