حق بابا / اردو کیلیگرافی urdu calligraphy
اردو کیلیگرافی آرٹ المصور آرٹ سٹوڈیو نور آباد لیہ پنجاب پاکستان خوشخطی ایک نعمت ہے اکثر اوقات لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی ہینڈ رائٹنگ بالکل بھی اچھی نہیں ہوتی اور جب وہ کسی جگہ قلم پینسل وغیرہ سے لکھ رہے ہوتے ہیں تو انکو شرمندگی محسوس ہوتی ہے...............؛! دراصل انسان ہر لحاظ سے خود میں تبدیلیاں شامل کرنے کا حامل ہوتا ہے ہر وقت کچھ نیا کرنے میں مشغول رہتا ہے اور یہ ایک اچھا عمل ہے مگر جیسے خوبصورت لباس اور شکل و صورت انسان کا آئینہ دار ہے اسی طرح خوبصورت ہینڈ رائٹنگ کا حامل ہونا بھی اپنی ایک ذاتی خصوصیات میں سے ایک ہے اسے نکھار کر ہم انفرادی طور پر اپنی شخصیت میں اس کمی کو پورا کر سکتے ہیں وغیرہ.. پریکٹس سیشن کے دوران......! اپنی اس صلاحیت کو نکھارنے کے لیے چاہیے کہ اپنے لیے وقت نکال کر روزانہ کی بنیاد پر ایکسرسائز کرنے کے لئے ایک قلم اور سیاہی لے کر کاغذ پر ایک یا نصیب گھنٹہ حرف کی پریکٹس کریں کیونکہ پریکٹس سے نکھار آتا ہے اور آگے چل کر یہی نکھار فن (آرٹ) بن جاتا ہے اور ہم واضع طور پر اپنی سابقہ و حاضرہ صورتحال کا جائزہ لے سکتے ہیں کہ مزید بہتری کے لئے سفر کو آگے بڑھا س...