اردو کیلیگرافی آرٹ
المصور آرٹ سٹوڈیو نور آباد لیہ پنجاب پاکستان
خوشخطی ایک نعمت ہے
اکثر اوقات لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی ہینڈ رائٹنگ بالکل بھی اچھی نہیں ہوتی اور جب وہ کسی جگہ قلم پینسل وغیرہ سے لکھ رہے ہوتے ہیں تو انکو شرمندگی محسوس ہوتی ہے...............؛! دراصل انسان ہر لحاظ سے خود میں تبدیلیاں شامل کرنے کا حامل ہوتا ہے ہر وقت کچھ نیا کرنے میں مشغول رہتا ہے اور یہ ایک اچھا عمل ہے مگر جیسے خوبصورت لباس اور شکل و صورت انسان کا آئینہ دار ہے اسی طرح خوبصورت ہینڈ رائٹنگ کا حامل ہونا بھی اپنی ایک ذاتی خصوصیات میں سے ایک ہے اسے نکھار کر ہم انفرادی طور پر اپنی شخصیت میں اس کمی کو پورا کر سکتے ہیں وغیرہ..
پریکٹس سیشن کے دوران......!
اپنی اس صلاحیت کو نکھارنے کے لیے چاہیے کہ اپنے لیے وقت نکال کر روزانہ کی بنیاد پر ایکسرسائز کرنے کے لئے ایک قلم اور سیاہی لے کر کاغذ پر ایک یا نصیب گھنٹہ حرف کی پریکٹس کریں کیونکہ پریکٹس سے نکھار آتا ہے اور آگے چل کر یہی نکھار فن (آرٹ) بن جاتا ہے اور ہم واضع طور پر اپنی سابقہ و حاضرہ صورتحال کا جائزہ لے سکتے ہیں کہ مزید بہتری کے لئے سفر کو آگے بڑھا سکیں وغیرہ....
نوٹ
آنے والے دنوں میں ہم اپنے بلاگ کیلیگرافی آرٹ پر مبنی ویڈیوز کو شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور مزید آسان سے آسان طریقہ جات شامل کر کے پریکٹس سیشن کو یقینی بنائیں گے شائقین آن لائن پریکٹس کیلئے ہمیں فیس بک پیج
mibextid=Nif5oz المصور آرٹس اینڈ کرافٹس پر کلک کر کے مزید معلومات اور پریکٹیکل پریکٹس ویڈیوز سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں ہم کوشش کریں گے کہ ہر لحاظ سے اس پر عمل درآمد کریں..،،
وہ لوگ بالخصوص بچے اور خواتین جو آف لائن ہمیں جوائن نہیں کر سکتے وہ اپنی پریکٹس کے لئے ہمیں آن لائن جوائن کریں اس کا آپ سے کوئی معاوضہ نہیں لیا جائے گا بشرطیکہ آپ سنجیدہ ہو کر روزانہ کی بنیاد پر ٹائم دیں
حق بابا پروڈکٹس بلاگنگ دیگر اقسام پروڈکٹس کی تشہیر اور مارکیٹنگ بھی جاری کرتا ہے جو کہ ایمیزون پر دستیاب ہیں اور قانونی، اخلاقی لحاظ سے پر اعتماد ہوتے ہیں جن میں شامل روزانہ کی بنیاد پر استعمال ہونے والی پروڈکٹس اپڈیٹ جدید ترین ٹیکنالوجی / بیوٹی اینڈ ہیلتھ / سامان کچن /فرنیچر و دیگر اقسام پروڈکٹس شامل ہیں جو پروموٹ سروس کے ذریعے سے آپ کو دنیا میں بڑھتی ہوئی ترقی یافتہ ممالک میں اہمیت کے حامل پروڈکٹس کی مانگ اور استعمال سے متعلق معلومات فراہم کرتا ہے اور ضرورت کے مطابق خریداری کو یقینی بنانا وغیرہ شامل ہے بالخصوص یورپین ممالک کے بیوٹی پارلرز اور تاجروں کے لیے مفید اور معلوماتی تازہ اپ ڈیٹ اور تشہیری سروسز فراہم کی گئی ہیں ان کا مشاہدہ کرنے کے لیے ہمارے بلاگ پر دستیاب اشیاء کی اپڈیٹس کا وزٹ کریں شکریہ