Posts

Showing posts from May 19, 2024

HAQBABA DESIGN & PRINT

Haq Baba AI Marketing Tool

Image
In today's fast-paced digital economy, content is the bridge between a business and its customers. However, creating high-quality, SEO-optimized content consistently remains one of the biggest challenges for entrepreneurs. To solve this, Haq Baba Enterprises has launched a cutting-edge AI Marketing Tool powered by Google AI Studio, specifically designed to empower small and medium-sized businesses. Why Choose Haq Baba AI Too l? • SEO Dominance: Generate articles that are structurally designed to rank on search engines. • Ethical Standards: Built with a focus on Halal and legal business practices, ensuring your brand remains reputable. • Efficiency: Reduce the time spent on content creation from hours to mere seconds. آج کے ڈیجیٹل دور میں، مواد (Content) ہی وہ بنیاد ہے جو کسی بھی کاروبار کو اس کے گاہکوں سے جوڑتی ہے۔ لیکن بہترین اور سرچ انجن کے مطابق مواد تیار کرنا ہر تاجر کے لیے ایک بڑا چیلنج رہا ہے۔ اسی مشکل کو حل کرنے کے لیے حق بابا انٹرپرائزز نے متعارف کروایا ہے اپنا جدید ترین ا...

Combating Crime in All Places: How to Stay Safe at Religious Sites

Image
جیسا کہ ایک حقیقت ہے کہ اس وقت دھوکہ دہی فراڈ کرپشن مافیا تقریباً ہر جگہ پر اپنے کرتوتوں کو اجاگر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، یوں تو ہر فیلڈ میں اس قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں مگر مجھے زیادہ حیرت اس وقت ہوئی جب میں نے ان جیسے جیب کُتروں کو مزارات پر اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے دیکھا، دوستو! اگر ہم اولیاء اللہ کی تاریخ پر ایک نظر ڈالیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ اکثریت میں اولیاء کرام کی اولادیں نہیں ہیں جیسا کہ سرکار شاہ شمس رحمت اللہ علیہ، ملتان پاکستان کی تاریخ اس حوالے سے ایک بہترین منظر نامہ ہے، اسی طرح پاکستان کے باقی حصوں میں بھی جیسے کہ سندھ وغیرہ، پرانے بزرگ لوگوں کے بیان کے مطابق فلاں سرکار کی شادی نہیں مگر انہوں نے اپنے فیض کو اپنے شاگردوں کے ذریعے موجودہ مخلوق تک پہنچایا اور وہی سب نسل در نسل اس سلسلے کو آگے بڑھاتے چلے آئے ہیں وغیرہ، مطلب روحانیت کے ان رشتوں کی وضاحت کی گئی ہے جن کے راز نیاز رب العزت یا پھر جس کو وہ چاہے عطاء فرمائے، اذہانِ عامہ ان سب باتوں کو سمجھنے سے یقیناً قاصر ہیں،  مجھے جس طبقے پر حیرت ہے دراصل وہ اس فیلڈ کا قبضہ مافیا ہے، آج ہم ان کے طریقہ واردات پر اپن...

The Complete Guide to Online Income Generation in 2024 This is a draft: some ideas for New integrated friends

Image
The Complete Guide to Online Income Generation in 2024   Since the internet has opened up a world of opportunities for both individuals and entrepreneurs, making money online has grown in popularity. You can work from home in comfort and earn a substantial salary provided you have the necessary abilities We'll go over some of the most well-liked and successful internet income streams in this guide for 2024 . We'll also supply you pointers and materials to get you started on your own path to earning money online.  1  Contracting out In the event that you possess abilities in writing, editing, graphic design, web development, or marketing, freelancing might be an excellent means of earning money online. Numerous services, such Upwork, Fiverr, and Freelancer.com, facilitate the connection between independent contractors and clients. 2 . Writing a blog You can establish a blog and make money through affiliate marketing, advertising, or selling your own goods and services if y...

Digital BANNERS DESIGNING SERVICES provider or Publisher

Image
Canva Banner Studio by HAQ'BABA از HAQ'BABA DIGITAL DESIGNS

News blog about Pakistan's Sim Networks have issues,

Image
  HAQ'BABA DIGITAL Arts services   پاکستانی صارفین انٹرنیٹ ڈیٹا میں خیانت کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں میں نے خود بھی کئی مرتبہ اس معاملے کو آزمایا ہے اور تقریباً واضع طور پر محسوس کیا کہ پاکستانی کمپنیاں لالچ کی وجہ سے صارفین کے لئے جو بھی پالیسیاں بنا کر پیش کرتی ہیں تو ان میں کافی حد تک خیانت بھی شامل ہوتی ہے، اکثر اوقات پاکستانی دیگر علاقوں سے جاری کردہ ویڈیوز میں بھی لوگ اپنی ان تمام پریشانیوں کا رونا روتے ہوئے نظر آتے ہیں - پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی جانب سے فراہم کردہ انٹرنیٹ ڈیٹا میں خیانت کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے. صارفین نے شکایت کی ہے کہ انہیں اکثر اپنے ڈیٹا پیکجز سے کم ڈیٹا مل رہا ہے، اور ان کی انٹرنیٹ کی رفتار بھی سست ہے. ایک صارف، جو کراچی میں رہتا ہے، نے کہا کہ وہ ہر ماہ 10 GB ڈیٹا پیکج خریدتا ہے، لیکن اسے صرف 6 یا 7 GB ڈیٹا ہی ملتا ہے. اس نے کہا کہ اس کی انٹرنیٹ کی رفتار بھی اکثر سست ہو جاتی ہے، جس سے اسے ویڈیوز دیکھنے اور آن لائن گیمز کھیلنے میں مشکل پیش آتی ہے. ایک اور صارف، جو لاہور میں رہتا ہے، نے کہا کہ وہ ہر ماہ 5 ...