Posts

Showing posts with the label Urdu calligraphy chapter 10 free courses for students from Haq baba blog

Urdu calligraphy chapter 10 free courses for students from Haq baba blog

Image
  Urdu calligraphy chapter 10 اردو کیلیگرافی حروف تہجی پریکٹس ہینڈرائٹنگ، آج ہم جن حروف تہجی پر پریکٹس کرنے جا رہے ہیں وہ ہیں ہمزہ، چھوٹی یے اور بڑی یے،  ہمزہ کی ویسے تو تین اشکال ہیں مگر ہم صرف دو اشکال پر بلاگ لکھیں گے، 1؛ ع کا سرا بمعہ گردن دوقط،  2؛ ی کے جیسی سیدھی الٹی صورت جیسا کہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے 👇 اسکے بعد ی کے اصول سمجھتے ہوئے اس پر اپنی پریکٹس کرتے ہیں، چھوٹی ی کا سرا ترچھے قط سے شروع کریں اور بتدریج گھٹاتے جائیں، یہاں تک کہ نوک بن جائے، اسکے بعد ایک نقطہ مدوّر لگائیں اور اس کے بعد دائرہ بنائیں، جیسا کہ ویڈیو میں دکھایا گیا  اسکا سرا دوقط اور نقطہ مدوّر کے بیچ میں سے آخر چڑھاؤ تک تین قط ہوں. جیسا کہ  ی کا دائرہ تین قط بنائیں،  یائے مجہول کا سرا دو قط بعدہ مد گیارہ قط پڑی آور آخر میں نوک لگائیں اسطرح کہ بے کا سرا لگادیں کہ پوری بے معلوم ہو، جیسا کہ ویڈیو میں دکھایا گیا 👇 نوٹ فرما لیں کہ ہم نے آج حروف تہجی کی پریکٹس کو مکمل کر لیا ہے، اس کے بعد ہم الفاظ کے درمیان جوڑ لگا کر پریکٹس کریں گے، جس کو صرف ویڈیو کی مدد سے آپ کو سمجھانے اور سیکھنے ...