HAQBABA DESIGN & PRINT

Urdu calligraphy course online, Nastaleeq handwriting classes, learn khatati

Image
Urdu Calligraphy Online, Nastaleeq Course, wall art, Urdu font design HAQ BABA ONLINE ACADEMY BY AL-MUSAWWIR ART STUDIO LAYYAH PUNJAB PAKISTAN HAQ’BABA Academy Online Urdu Calligraphy, Nastaleeq Course & Handwriting Classes Messenger پر رابطہ کریں 💬 Join WhatsApp Group Now Course Modules & Print-on-Demand Mockups 1. Nastaleeq Mastery Learn Qalam grip, strokes & composition from Alif to Yaa. 2. Handwriting Practice Improve speed and neatness in Urdu & English writing. 3. Wall Art & POD Store Turn calligraphy into sellable Wall Art & Mugs on Printify. آن لائن اردو خوشخطی اور نستعلیق خطاطی کورس - HAQ’BABA Academy کیا آپ اپنی اردو تحریر کو خوبصورت بنانا...

Urdu calligraphy chapter 10 free courses for students from Haq baba blog

 Urdu calligraphy chapter 10

اردو کیلیگرافی حروف تہجی پریکٹس ہینڈرائٹنگ،

آج ہم جن حروف تہجی پر پریکٹس کرنے جا رہے ہیں وہ ہیں ہمزہ، چھوٹی یے اور بڑی یے، 





ہمزہ کی ویسے تو تین اشکال ہیں مگر ہم صرف دو اشکال پر بلاگ لکھیں گے، 1؛ ع کا سرا بمعہ گردن دوقط، 

2؛ ی کے جیسی سیدھی الٹی صورت جیسا کہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے 👇



اسکے بعد ی کے اصول سمجھتے ہوئے اس پر اپنی پریکٹس کرتے ہیں، چھوٹی ی کا سرا ترچھے قط سے شروع کریں اور بتدریج گھٹاتے جائیں، یہاں تک کہ نوک بن جائے، اسکے بعد ایک نقطہ مدوّر لگائیں اور اس کے بعد دائرہ بنائیں، جیسا کہ ویڈیو میں دکھایا گیا 



اسکا سرا دوقط اور نقطہ مدوّر کے بیچ میں سے آخر چڑھاؤ تک تین قط ہوں. جیسا کہ 



ی کا دائرہ تین قط بنائیں، 


یائے مجہول کا سرا دو قط بعدہ مد گیارہ قط پڑی آور آخر میں نوک لگائیں اسطرح کہ بے کا سرا لگادیں کہ پوری بے معلوم ہو، جیسا کہ ویڈیو میں دکھایا گیا 👇


نوٹ فرما لیں کہ ہم نے آج حروف تہجی کی پریکٹس کو مکمل کر لیا ہے، اس کے بعد ہم الفاظ کے درمیان جوڑ لگا کر پریکٹس کریں گے، جس کو صرف ویڈیو کی مدد سے آپ کو سمجھانے اور سیکھنے کی کوشش کریں گے، حروف تہجی بیسک پریکٹس ہوتی ہے، جس پر آپ کو زیادہ محنت درکار ہوگی، جیسے ہاتھ رواں ہو گیا تو پھر صرف آئیڈیا ویڈیو ہی کافی ہے پریکٹس کےلیے، شکریہ، 


Comments

Popular posts from this blog

Urdu calligraphy course online, Nastaleeq handwriting classes, learn khatati

Design Your Name in Beautiful Urdu & English Fonts Online

How to Avoid Phishing Emails: A Guide to Protect Yourself