Posts

Showing posts from November 24, 2024

Print-on-demand products سے متعلق اردو بلاگ

Image
پرنٹ آن ڈیمانڈ مصنوعات کی آن لائن خریداری اور فروخت کرنا ایک زبردست اور مفت کاروبار جس سے بہترین منافع بخش حکمت عملی تشکیل دی جا سکتی ہے،  ہمارے معاشرے میں ہر وقت ہر طرف مختلف اقسام مصنوعات ہر شخص کے زیر استعمال ہوتے ہیں جیسے کہ کپڑے، برتن، کچن کا سامان، سفری سامان، کاروں کے لیے لوازمات، پوسٹرز، بینرز و دیگر اقسام مصنوعات شامل ہیں    Individual and attractive design از HAQ'BABA DIGITAL ARTS STUDIO دکاندار طبقہ  مصنوعات کی مانگ کو پورا کرنے کے لیے ہر دکاندار ہمہ وقت دستیاب انفرادی مصنوعات کی تلاش میں رہتے ہیں اور منافع بخش مصنوعات کو اپنے آن لائن اور آف لائن سٹورز پر فروخت کرنے کے خواں ہوتے ہیں جیسے کہ ایمیزون، شاپیفائی، و دیگر اقسام آن لائن ویب سائٹس اس قسم کی سروسز فراہم کر رہی ہیں، اس نقطہ نگاہ سے پرنٹ آن ڈیمانڈ کے پراسیس کو تشکیل دیا گیا ہے کہ مختلف اقسام مصنوعات پر ڈیجیٹل ڈیزائنوں کو پرنٹنگ پراسیس سے گزار کر ڈراپ شپنگ کر دیا جاتا ہے اور پھر دکانوں پر فروخت کر کے منافع حاصل کیا جاتا ہے، اس کے علاوہ دیگر لوگ ان مصنوعات کو ذاتی استعمال کے لئے بھی خریدنے...