Hand Made products حق بابا ایمیزون پروڈکٹس بلاگ

Tubibu Walnut

 Treasure Within

 Puzzle Secret Magic

 Box Hand Made

 Unique Jewelry Box

 with Hidden Key

 (BigSquare) 

WWW.AMAZON.COM best product from amazon website https://amzn.to/49tX1b0


     DESCRIPTION

About this item

Puzzle Box will have your secrets safe forever under lock and key. MADE IN TURKEY.
Great for placing a gift inside and they have to solve puzzle for to get the gift!
BEST Jewelry Box, Puzzle Box, secret compartment box for you, your loved ones.This jewelry box handle mother to granddaughter with family jewelries
Dimensions: Length: 10.6 inches (27 cm) Width: 10.6 inches (27 cm) Height: 7 inches (18 cm) Weight: 5.9 lbs (2.7 kg) With removable compartment
.The spacious interior is lined in red felt to hold your valued treasures.. Always great idea for Christmas Gift. Hand made nice stuff some one for special for you!


Color Brown
Brand Tubibu
Material Walnut
Style Vintage
Special Feature Removable
Recommended Uses For Product Watch
Product Dimensions 10"D x 6"W x 7"H
Occasion Mother's Day, New Year, Graduation, Friendship Day, Wedding,
 Grandparents Day, Father's Day, Valentine's 
DayMother's Day, New Year, Graduation,… 
See more
Item Weight 5.9 Pounds




Number of Compartments

WWW.AMAZON.COM 

ھینڈ میڈ آرٹ........ انفرادیت!

جدید دور کے تقاضوں کے عین مطابق جہاں دنیا تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور وقت کی کمی اور بچت کے باعث جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل مختلف مشینوں کو زیر استعمال لایا جا رہا ہے اس کے باوجود بھی وہ اشیاء جو انسان اپنے فن اور ہاتھ کی محنت سے تخلیق کرتا ہے وہ اپنی تعریف آپ ہیں آج بھی جہاں مشینوں کی تعریف زیر بحث آتی ہے اسی طرح دستکاری کی تخلیق کو بھی انفرادی حیثیت کا مقام حاصل ہے مشین سے تیار کردہ اشیاء وقت گزرنے کے بعد شاید وہ مقام نہیں حاصل کر پاتیں جو مقام دستکاری کو یقینی طور پر حاصل ہے جیسا کہ وقت گزرنے کے باوجود بھی وہ اشیاء جو ہاتھ سے تیار کی گئی تھیں آج بھی مختلف میوزیم و دیگر جگہوں پر محفوظ ہیں اور تاریخ کے ساتھ انکو بھی ایک انفرادی مقام حاصل ہے... میرا خیال وہ لوگ سمجھ سکتے ہیں جن کو تاریخ اور فنون لطیفہ کی قدر ہے... 
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف قسم کی دستکاری پروڈکٹس تیار کی جا رہی ہیں جو ہمیشہ تازہ حسن کی انفرادی حیثیت میں شامل ہوتی ہیں ان میں سے ایک پروڈکٹ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں یہ ایک لکڑی سے تیار کردہ آرٹ پروڈکٹ ہے جسکی بھی یہ تخلیق ہے کمال کی محنت کا نتیجہ ہے اور یہ جہاں بھی موجود رہے گی ہمیشہ انفرادی طور پر پہچانی جائے گی... 

اس وقت یہ پروڈکٹ ایمیزون پر دستیاب ہے جو شائقین اسے خریدنے کے خواہاں ہوں تو لنک پر کلک کر کے مزید معلومات اور خریداری کر سکتے ہیں شکریہ. صفدر عباس حق بابا ایمیزون پروڈکٹس بلاگ.


HAQ'BABA BLOGS

Articles Writing AFFILIATES promotions Marketing Paintings and Arts Urdu calligrapher And others services provider or Publisher المصوّر آرٹ سٹوڈیو لیہ پنجاب پاکستان

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

Previous Post Next Post

HAQ'BABA BLOGS

Sportswear tees (POD products)