حق بابا پروڈکٹس بلاگ clay pots

Clay pots


  مٹی کے برتن اور صحت

مٹی کے برتن ایک ایسا فن ہے جس کا آغاز لاکھوں سال پہلے ہوا اور آج تک اپنے عروج پر موجود ہے 

مٹی کے برتنوں کا استعمال اور فوائد 

چونکہ ہم جانتے ہیں قدرت نے مٹی کو بیشمار فوائد اور خصوصیات بخشی ہیں اور اس کی مٹی میں شامل تاثیر کو ہر علاقے کے ماحول کے مطابق افادیت سے نوازا گیا اور قسم قسم کی نعمتوں سے آراستہ کیا وغیرہ 

اگر بات کی جائے مٹی کے برتن اور صحت کی تو آرٹ ہمیں جو نظارے دیکھا رہا ہے وہ کافی اقسام پر محیط ہیں جیسے کہ مٹی سے تیار کردہ اینٹیں، مختلف اقسام ڈیکوریشن کے فنون وغیرہ مگر ان تمام فنون میں شامل مٹی سے تیار کردہ برتن کی افادیت کو بیان کرنا ہمارا بلاگ ٹاپک ہے. 

دوستو! حکمت پر اگر ہم اپنی توجہ مرکوز کریں اور مشاہدہ کریں حکماء کے اقوال کا تو ہمیں اس بات کا یقین میسر آتا ہے کہ مٹی کے برتنوں میں کھانا پکانے اور کھانے پینے سے مختلف بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں.. گھی اور آئل سے جب کوئی بھی کوکنگ ہم مٹی کے برتن میں تیار کرتے ہیں تو اس برتن کی مٹی اس سے کولیسٹرول کی کمی کا سبب بن کر ہماری خوراک میں صحت مند فوائد کو شامل کرتی ہے بات کریں ذائقے کی تو اوریجنل ذائقہ میسر آتا ہے اسکے علاوہ اور بھی فوائد شامل ہیں

اگر ہم پانی کو مٹی کے برتن گھڑے وغیرہ میں بھر کر استعمال کرتے ہیں تو پانی کی افادیت برقرار رہتی ہے اور اس کے استعمال سے جگر اور دل کو طاقت ملتی ہے امراض دل و جگر کے مریض حضرات اس کے استعمال کو ضرور آزمائیں اسکے علاوہ بھی بہت سے فوائد حاصل کریں 


نوٹ!

اگر کوئی بھائی تاجر ہے اور مکمل طور پر آن لائن کاروبار کرتا ہے اور وہ اپنے کسی بھی آن لائن سٹور پر پروڈکٹس سیلز کرتا ہے تو وہ ہم سے رابطہ کرے ایمیزون و دیگر کیلئے ہم ایسے پروڈکٹس کی دستیابی کو یقینی بنائیں گے. ہمارے شہر لیہ ڈسٹرکٹ پنجاب پاکستان میں بھی اس پروڈکٹ کو تیار اور فروخت کیا جاتا ہے اور عرصہ قدیم سے اس فن سے وابستہ افراد اپنی سروسز فراہم کر رہے ہیں 


اپنی پسند کی اشیاء کی خریداری کریں شکریہ 

صفدر عباس حق بابا پروڈکٹس بلاگ Pinterest

HAQ'BABA BLOGS

Articles Writing AFFILIATES promotions Marketing Paintings and Arts Urdu calligrapher And others services provider or Publisher المصوّر آرٹ سٹوڈیو لیہ پنجاب پاکستان

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

Previous Post Next Post

HAQ'BABA BLOGS

Sportswear tees (POD products)