جیسا کہ ڈیجیٹل بینرز اور پوسٹرز کا زمانہ ہے، اور ہر شخص اپنی کمپنی یا دیگر اعتبار سے ڈیجیٹل بینرز، پوسٹرز بناتا ہے اور تقریباً کوشش کرتا ہے کہ اس کے ڈیزائن منفرد اور دلکش انداز پیش کرتے ہوں، ان دوستوں کو چاہیے کہ وہ اس کام کو فروغ دینے کے لیے سب سے بہترین اور قابل اعتماد ٹولز ویبسائٹ کینوا(CANVA) کا استعمال کریں جو کہ اس وقت دنیا بھر میں اپنا لوہا منوا رہی ہے
حق بابا بلاگز اب کچھ مزید مختلف اقسام ڈیزائن کردہ بینرز اور پوسٹرز کی سروسز بھی فراہم کر رہا ہے، ہم سب اس بات کو یقینی طور پر جانتے ہیں کہ ہر شخص میں قدرت نے انفرادی کیفیت ڈالی ہے مثال کے طور پر مجھ سا کوئی بھی ہلکا پھلکا سا تجربہ کار انسان جب بھی کوئی بینرز یا دیگر اعتبار سے ڈیجیٹل ڈیزائن بنائے گا تو وہ دوسروں سے الگ ہی ہوں گے، جیسے آپ ہر ڈیزائنر کا اپنا ہی تخیل ہوتا ہے، اور اسی اعتبار سے ڈیجیٹل آرٹ کا پیمانہ بہت وسیع ہے
چلیں ہم بھی اب آپ کی خدمت میں اپنے ڈیزائن کردہ بینرز، میگزین پورٹریٹ، پوسٹرز وغیرہ شوکیس کر رہے ہیں آپ کی حوصلہ افزائی سے ہمیں مزید بہتری کارکردگی پر کام کرنے کی ترغیب ملے گی ❤️✍️👇
ہم نے ان ڈیزائن کردہ بینرز، پوسٹرز کو جب بھی پبلش کیا تو بہترین حوصلہ افزائی ہوئی، ہم ان ڈیزائن کردہ پروڈکٹس کے لیے کینوا پر بینرز پوسٹرز تخلیق کرتے ہیں تو ساتھ ہی فیصلہ کیا ہے کہ جو دوست پاکستان سمیت دنیا بھر میں سے ہمارے ڈیزائن کردہ مصنوعات کے علاوہ بینرز کی سروسز بھی حاصل کر سکتے ہیں، ہم سے بنوائیں ہمیں ہمارے واٹس ایپ بزنس کے چینل اور کیٹلاگ پر جوائن کریں، آپ کے تعاون کا شکریہ،