حق بابا بلاگ
اردو کیلیگرافی حروف تہجی پریکٹس سیشن 6
جیسے کہ گزشتہ روز سے جاری حروف تہجی کی پریکٹس ہم کر رہے ہیں اور آج ہم جس حرف کو خوبصورتی سے لکھنا سیکھیں گے وہ حرف ہے
عین، ع
سر "ع" آدھ قط پڑا اور آدھ قط ترچھا، دونوں مل کر ایک قط نیچے سے قدرے خالی اوپر سے گول، ایک نقطہ مدوّر نیچے سے گول، اوپر سے خالی، آغوش میں ایک قط خالی جگہ اور آدھ قط نوک جو نقط مدوّر سے ملی ہے، پھر تین قط کی گردن، بعدہ دائرہ مثل جیم، ج، جیسا کہ وڈیوز میں واضع کیا گیا ہے، ملاحظہ کریں 👇
Next👇
Rechecking after practical
👇