اردو کیلیگرافی حروف تہجی پریکٹس (حق بابا بلاگ) Urdu calligraphy chapter 5 free course for students

حق بابا بلاگ Urdu calligraphy chapter 5 اردو کیلیگرافی پریکٹس حروف تہجی چونکہ کل ہم نے س، ش، کو خوبصورتی کے ساتھ لکھنے کی پریکٹس کی تھی اور اس اردو رسم الخط جسکو خط نستعلیق بھی کہتے ہیں اس کے اصول سمجھتے ہوئے اس پر اپنی پریکٹس کا آغاز کیا تھا مگر آج ہم جن حروف تہجی پر پریکٹس کرنے جا رہے ہیں وہ ہیں ص، اور؛ ط 👇



سر (  ص ) کی لکیر ایک قط جیسا کہ 👇



نقطہ مدور ایک قط جیسا کہ 👇



(ب) بے ناخنی دو قط، بیچ میں سفیدی ڈیڑھ قط جیسا کہ 👇



اسکے بعد سین (س) لگا کر مکمل کریں گے جیسا کہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے 👇



اس کے بعد ہم حرف (ط) کو اردو رسم الخط کے اصول سمجھتے ہوئے لکھنے کی کوشش کریں گے تو سر (ط) کا تین قط الف نما جیسا کہ 👇




ایک نقطہ مدور اس کے نیچے اور پھر رے (ر) افتادہ لگائیں، جیسے کہ 👇



(ص) کی کرسی چوتھی لکیر پر اور (ط) کی تیسری لکیر پر ہے، 

آئیں اب ہم ذرا اس کو بھی ویڈیو کی مدد سے سمجھنے، سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں جیسا کہ 👇



مزید معلومات کے لیے پہلے کی طرح آپ اس پوسٹ کے آخر میں موجود لنکس پر کلک کر کے ہمیں فیس بک اور واٹس ایپ پر جوائن کر سکتے ہیں لیکن امید ہے کہ آپ کو اسی پوسٹ میں ممکنہ مدد مل گئی ہو گی شرط یہ ہے کہ آپ دل لگا کر اور محنت کی لگن سے سمجھ کر اپنی پریکٹس کا آغاز کریں، شکریہ 


پینٹرز اینڈ آرٹسٹ ایم صفدر عباس المصور آرٹ سٹوڈیو نورآباد لیہ پنجاب پاکستان 

 Facebook

 Page  

Whatsapp



HAQ'BABA BLOGS

Articles Writing AFFILIATES promotions Marketing Paintings and Arts Urdu calligrapher And others services provider or Publisher المصوّر آرٹ سٹوڈیو لیہ پنجاب پاکستان

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

Previous Post Next Post

HAQ'BABA BLOGS

Google's Trillium Chip: